عرس مبارک خواجہ خواجگان امیر ملت قبلہ عالم سرکار
محبوب سبحانی خواجہ خواجگان امیرملت حضرت سید پیر جماعت علی رحمتہ الله علیہ قبلہ عالم سرکار صِدیقی نقشبندی
کا عرس پاک
:بتاریخ
ذیقعدہ 27 بمطابق 15 اکتوبر 2012۔ بروز پیر لاہور شریف پنجاب، پاکستان
تمام اہل طریقت کو مبارک ہوـ
منجانب غلامان صاحبزادہ غوث زماں قلندر پاک حیدر سرکار صدیقی نقشبندی لاہور کراچی کشمیر، پاکستان